مریم نواز شریف سچی نکلی، جاتی عمرہ محل کا اصل مالک سامنے آگیا

درخواست گزار نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ اسے اس بابت فور طور پر سٹے دیا جائے کہ قابض ‏شریف خاندان ان کی زمین کسی اور کو فروخت نہ کرے اور نہ ہی اس کا قبضہ کسی اور کو دے

مریم نواز شریف سچی نکلی، جاتی عمرہ محل کا اصل مالک سامنے آگیا — supporting image 2

درخواست گزار نے عدالت سے اس کے علاوہ یہ استدعا بھی کی ہے کہ عدالت انہیں فوری طور پر ان کی 4000 ایکڑ زمین شریف خاندان سے واگزار کروا کے دینے کے ساتھ ساتھ شریف خاندان سے انہیں اُس مالی نقصان کے ‏عوض جو انہیں اپنی زمین کے قبضے سے محروم رہ کے اٹھانا پڑا ہے، 50 ارب روپے ہرجانہ بھی لے کے دے

مریم نواز شریف سچی نکلی، جاتی عمرہ محل کا اصل مالک سامنے آگیا — supporting image 3

عدالت نے درخواست گزار سے جب یہ استفسار کیا کہ آپ نے یہ دعویٰ اس سے پہلے کیوں دائر نہیں کیا تو درخواست گزار نے بتایا کہ ان کے پاس کچھ ضروری کاغذات موجود نہیں تھے جن کے حصول کیلیے وہ ‏مسلسل کوششوں میں رہے لیکن شریف خاندان کے اثر و رسوخ کی بدولت ریوینیو ڈیپارٹمنٹ اور LDA ان کے ساتھ تعاون نہیں کرتے تھے، حتیٰ کہ پٹواری بھی ان کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتے تھے لیکن جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے تب سے ان اداروں میں ہماری شنوائی شروع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ‏آج الحمدللہ ہمارےپاس وہ تمام اصلی کاغذات مکمل ہو چکےہیں جو شریف خاندان کی زیرقبضہ تمام 4000 ایکڑ زمین کو ہماری ملکیت ثابت کرتےہیں، اس لیےہم آج عدالت میں حاضر ہوئے ہیں

مریم نواز شریف سچی نکلی، جاتی عمرہ محل کا اصل مالک سامنے آگیا — supporting image 4

اس پر عدالت نے شہباشریف، مریم صفدر، ریوینیو ڈیپارٹمنٹ اور ایل ڈی اے کو 20 اگست کو پیش ہو کے جواب دینے کا حکم ‏دیتے ہوئے سماعت ختم کر دی