شہباز خان آج کل اقدام قتل کے ایک مقدمہ میں شیخوپورہ جیل میں ہے۔اہلیان شیخوپورہ اور متاثرین لمرہ گارڈن کی اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ اس جعلساز اور فراڈئیے سے ہماری عمر بھر کی جمع پونجی واپس دلائی جائے اور اسے قرار واقع سزا دی جائے۔